تین جولائی کو پاکستان کے معروف لوک فن کار محمد عالم لوہار کی چونتیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ عالم لوہار یکم مارچ 1928ء کو پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔
’سوفیز ورلڈ‘ 1991 میں لکھا گیا۔ یہ ناول ناوروے کی رہنے والی ایک نو عمر لڑکی سوفی آموڈسین کے گرد گھومتا ہے اور اسی لیے اس کا نام سوفیز ورلڈ رکھا گیا ہے۔ اس کا دوسرا کردار البرٹو ناکس ہے جو فلسفیانہ سوچ رکھنے والا ایک ادھیڑ عمر ہے اور…
اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ افریقی ریاست مالی میں عسکریت پسندوں کی تباہ کاریوں کی وجہ سے اس ملک کی ثقافتی میراث کو پہنچنے والا نقصان انتہائی تشویشناک اور اب تک کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔