فوربیز نے شو بز کی سال 2013 کی طاقتور ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی، ٹاک شو کی سابق میزبان اور ٹی وی نیٹ ورک کی مالک اوپرا ونفرے پہلے نمبر پر آ گئیں۔
اس سال تین جولائی کو جرمن زبان کے ممتاز ادیب فرانس کافکا کا 130 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ وہ تین جولائی 1883ء کو پراگ میں پیدا ہوئے اور اُن کا انتقال تین جون 1924ء کو ہوا۔ ان کی تحریریں آج بھی ایک معمّہ ہیں۔
اب تو دنیا میں شاید ہی کوئی زبان ہو جس کے ادب اور فنون وجودیت سے متاثر نہ ہوئے ہوں۔ ہر چند کے ستر کی دہائی تک آتے آتے وجودیت کے بارے میں کلیشے کی اصطلاح بھی استعمال ہونے لگی تھی لیکن یہ لیبل بھی وجودیت کے اثرات کے پھیلاؤ…
امریکی ادیب ڈین براؤن کا لکھا ہوا تازہ ناول "Inferno" آج کل جرمن جریدے ڈیئر اشپیگل کی تفریحی ادب کی بیسٹ سیلر فہرست میں سب سے اوپر جا رہا ہے۔ اس میں انہوں نے عالمی آبادی میں ہونے والے ’خطرناک‘ اضافے کو موضوع بنایا ہے۔