ایڈورڈ سنوڈ ن پر فلم بنانےوالے 4 فلم میکرز ،شہرت کی بلندیوں پر

ہالی وڈ پروڈیوسرز ہالی وڈ پروڈیوسرز

سابق سی آئی اےاہلکار ایڈورڈ سنوڈن پر سب سے پہلے فلم بنانےوالے ہانگ کانگ کے چار فلم میکرزشہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔

دنیا کےہر اہم واقعے پر فلم بنانےوالے ہالی وڈ پروڈیوسرزسوچتے رہ گئےاور ہانگ کانگ کے چار نوجوان فلمسازوں نے ایڈورڈ سنوڈن پر فلم بناڈالی۔پانچ منٹ دورانئے کی یہ فلم دیکھتےہی دیکھتےدنیابھرمیں مشہورہو چکی ہے۔ انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد اس کو دیکھ چکےہیں ۔ دنیابھرکا میڈیا ان نوجوانوں کو اپنی خبروں کا حصہ بنارہاہے۔میڈیا کی بڑی تعداد ہانگ کانگ پہنچ کر ان کے انٹرویو ز لے رہی ہے۔نوجوان فلم میکرزکا کہناہے کہ ایڈورڈ سنوڈن کی وجہ سے ان کا مستقبل سنورگیاہے۔

install suchtv android app on google app store