’بلیک میل کر کے شادی پر مجبور کیا‘، فیروز خان کی پوسٹ نے سب کو حیران کر دیا

معروف اداکار فیروز خان ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جب گزشتہ شب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک متنازع سٹوری شیئر کی گئی، جس میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کو ٹیگ کرتے ہوئے کچھ سنجیدہ نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے۔

ثنا جاوید کا مشہور جعلی فیس بک اکاؤنٹ، اداکارہ نے خبردار کر دیا

سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے مداحوں کو اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹس سے خبردار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے نام سے بنے دو فیس بک اکاؤنٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کیے اور بتایا کہ ایک اصل ہے جبکہ دوسرا جعلی…

بالی وڈ کے پراپیگنڈہ سے پہلے ہی پاکستان نے پہلگام فالس فلیگ پر ڈرامہ پیش کر دیا

بولی وڈ نے “آپریشن سندور” پر پروپیگنڈا فلم بنانے کا اعلان کیا تو پاکستان نے اس سے پہلے ہی پہلگام فالس فلیگ واقعے پر مبنی ٹیلی فلم ”بے گناہ“ تیار کر کے حقیقت عوام کے سامنے پیش کر دی۔ اپریل 2025 میں مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں اچانک…
صفحہ 7 کا 949