پنجاب میں بڑی صنعتوں کو بجلی کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بند پنجاب میں ٹیکسٹائل سمیت بڑی صنعتوں کو بجلی کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ اپٹما نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
اوگرا نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولا اقتصادی رابطہ کونسل کو بھجوا دیا اوگرا نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولا اقتصادی رابطہ کونسل کو بھجوا دیا ہے
پنجاب میں گیس کا بحران سیاسی ہے ۔ ڈاکٹر عاصم مشیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نےکہا ہے کہ پنجاب میں ہونے والی گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ انتظامی نہیں سیاسی ہے۔
فیصل آباد کی صنعتوں کی 36 گھنٹوں کیلئے گیس بحال فیصل آباد کی صنعتوں کو تیرہ دن کی طویل بندش کے بعد چھتیس گھنٹوں کیلئے گیس بحال کر دی گئی ہے ۔ٹیکسٹائل فیکٹریوں کا پہیہ چلنا شروع ہو گیا ۔
ایل پی جی کی قیمت میں10 روپے فی کلو اضافہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، جس سے گھریلو سلنڈر سوروپے جبکہ کمرشل سلنڈرچارسوروپے مہنگا ہو گیا۔
فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج شام 6بجے سے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بحال فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج شام چھ بجے سے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بحال کی جائے گی۔
پٹرول پچاس پیسے سستا اورڈیزل اسی پیسے فی لٹرمہنگا ہونے کا امکان حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ردو بد ل کا امکان ، پٹرول پچاس پیسے سستا جبکہ ڈیزل اسی پیسے فی لیٹر مہنگا کیا جا سکتا ہے۔
پنجاب کی صنعتوں کیلئے گیس کی 1ماہ کیلئے بندش کا فیصلہ واپس مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی مداخلت پر پنجاب کی صنعتوں کے لئے گیس کی ایک ماہ کے لئے بندش کا فیصلہ واپس لے لیاگیا۔