مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ مختلف شہروں میں چینی مزید مہنگی ہو گئی ، جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔
گاڑی کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، سوزوکی موٹرزکا ایوری وی ایکس آرپر بڑی رعایت کا اعلان پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے منی وین ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس آر پر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ملک میں ایک روزہ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی آ گئی ہے۔
حکومت نے ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا، پندرہ روزہ پلان جاری حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت پیٹرول…
ایک سال کے دوران حکومتی قرضوں میں 10 ہزار ارب کا اضافہ ایک سال کے دوران حکومتی قرضوں میں 10 ہزار ارب کا اضافہ ہوا ہے جس کے سبب مجموعی قرض 84 ہزار ارب سے زائد ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔
ایس یو وی کے لیے نمبر پلیٹ کی تبدیلی، اسٹائل اور سیکیورٹی کا نیا معیار! محکمہ ایکسائز نے بڑی ایس یو وی گاڑیوں کیلئے نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کی سفارش کردی۔
مقامی چینی کی مارکیٹ میں دھوم، شہری سرکاری نرخوں سے محروم! تین ہفتوں کے بعد مارکیٹ میں مقامی دانے دار چینی پہنچ گئی ہے۔