ڈبلیو ٹی او نے عالمی تجارت میں اضافے کا تخمینہ کم کر دیا عالمی اقتصادی صورتحال میں بہتری کی رفتار سست ہونے کے باعث ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے عالمی تجارت میں اضافے کا تخمینہ کم کر دیا۔
سونا مہنگا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں قیمت بلند ترین سطح پر ماہرین کے مطابق افراط زر میں اضافے کے خدشات اور یورپی کرنسیوں کی قدر میں کمی کے باعث سرمایہ کاری کے لیے سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔