آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جو دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
کراچی، لاہور اور لیہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا کراچی، لاہور اور لیہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں بارش نے جل تھل کردی ملک بھر میں بارشوں کی نئی لہر سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے اگلے دوروز تک مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں نے رُت ہی بدل دی ہے۔