پشاور میں بارش کے نئے سلسلے سردی کی شدت میں مزید اضافہ پشاور میں بارش کے نئے سلسلے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران گیارہ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی میں گذشتہ رات سے تیز ہواوٴں کا سلسلہ جاری سردی کی شدت میں اضافہ کراچی میں گذشتہ رات سے تیز ہواوٴں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔