آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آبادمیں تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی, موسم خوشگوار ہوگیا اسلام آبادمیں تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی, موسم خوشگوار ہوگیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جو دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔

خیبرپختونخواہ اور شمالی بلوچستان میں اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت سندھ، خیبرپختوانخواہ اور بلوچستان کے بعض حصوں میں گرج چمک اور تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

install suchtv android app on google app store