بارشوں کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ ادارے کے مطابق خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون کی سرگرمیوں کو مزید تیز کرے گا، جس کے نتیجے میں آج سے منگل تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر…