سیاسی حالات اور مہنگائی نے سب کچھ بدل دیا، گورنر سندھ

سیاسی حالات اور مہنگائی نے سب کچھ بدل دیا، گورنر سندھ فائل فوٹو سیاسی حالات اور مہنگائی نے سب کچھ بدل دیا، گورنر سندھ

سیاسی حالات اور مہنگائی نے بہت کچھ بدل دیا: گورنر سندھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سیاسی حالات اور مہنگائی نے بہت کچھ بدل دیا، ووٹ لینا ہوتا ہے تو مائی کراچی، کام کرنا ہو تو کہتے ۔

ایک تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ ہر شعبے کی طرح فنون لطیفہ بھی زوال پذیر ہے، آہستہ آہستہ ہم ادب سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا تھیٹر فیملی کے ساتھ جاکر نہیں دیکھاجاسکتا، اردو کا کام سب سے زیادہ پنجاب میں ہورہا ہے، ہر ماہ گورنر ہاؤس میں مشا عرہ ہوگا۔

دوسری جانب ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی پر کامران ٹیسوری کا کہنا تھاکہ سیاسی حالات اور مہنگائی نے بہت کچھ بدل دیا، ووٹ لینا ہوتا ہے تو مائی کراچی، کام کرنا ہو تو کہتے ہیں بائے کراچی۔

install suchtv android app on google app store