محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 یوم کی توسیع کر دی جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔
مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر داتا دربار کے اطراف میں کینٹینرز لگا دیے گئے جبکہ راولپنڈی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ لاہور میں سڑکیں فی الحال بلاک نہیں کی گئیں، تاہم داتا دربار اور سرکلر روڈ کے اطراف میں کینٹینرز موجود ہیں۔ راولپنڈی…
پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی سمری باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ عظمیٰ…
پنجاب میں مذہبی جماعت کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں جاری کارروائیوں کے دوران اب تک 624 کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جب کہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن بدستور جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی سمیابیہ طاہر سمیت دیگرکے خلاف تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی حمایت کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔