شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے:وزیراعلیٰ پنجاب فائل فوٹو شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے یہ بات آج (جمعہ) لاہور میں صوبائی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزرا رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں پارٹی امور، سیاسی پیش رفت اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store