الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخاب کا نیا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق، الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں این اے 96، این اے 104، این اے 143، پی پی 98 اور پی پی 203…

لاہور میں اسموگ، موٹرسائیکل سواروں کیلئے ماسک لازمی قرار

پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی کے باعث موٹر بائیک سواروں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ دہلی، چندی گڑھ، گرداسپور، لدھیانہ اور پٹیالہ سے چلنے والی ہوائیں لاہور کی فضاء کو آلودہ کر رہی ہیں، جبکہ ملتان، بہاولپور اور بہاولنگر کے…

پنجاب میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، زرداری نے معاملہ متعلقہ حلقوں کے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا

صدر آصف علی زرداری نے پنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کا معاملہ متعلقہ حلقوں کے ساتھ اٹھانے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شرکاء کی اکثریت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے رویے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔…

اسموگ میں اضافہ؛ لاہور انتظامیہ کی شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

لاہور میں بڑھتی اسموگ کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ اسموگ مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق مشرقی ہواؤں کے باعث آج شہر کا اوسط فضائی معیار 195 سے 210 کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبراحتجاج کیس میں سابق وزیرِاعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم لاہور روانہ کردی ہے۔
صفحہ 4 کا 1147