لاہورچیمبرنے ہڑتال کی کال کو یکسرمسترد کردیا

لاہورچیمبرنے ہڑتال کی کال کو یکسرمسترد کردیا فائل فوٹو لاہورچیمبرنے ہڑتال کی کال کو یکسرمسترد کردیا

لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے ہڑتال کی کال کومسترد کردیا۔

صدر لاہورچیمبر فہیم الرحمان سہگل نے کہا کہ جمعہ کوکاروبار معمول کے مطابق کھلیں گے،  چیمبر ہڑتال کی حمایت نہیں کرتا،  ہڑتال سے معیشت کو نقصان پہنچتا ہے،  تاجر برادری کاروبار معمول کے مطابق جاری رکھے گی، لاہور چیمبر تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے حکومتی سطح پر رابطے میں ہے۔ 

install suchtv android app on google app store