وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے روڈا کا قابل عمل بزنس پلان طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے روڈا کا قابل عمل بزنس پلان طلب کرلیا فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے روڈا کا قابل عمل بزنس پلان طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے قابل عمل کاروباری منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج (ہفتہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے اس منصوبے کی جلد تکمیل کی ہدایت کرتے ہوئے ترقیاتی رپورٹ سہ ماہی بنیاد پر پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ چین اور ترکیہ کی کمپنیوں نے لاہور میں تفریحی سٹی کی تعمیر میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

install suchtv android app on google app store