کشمیر کمیٹی کے چئیرمین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مغربی سرحد کے باعث مسئلہ کشمیر کو پیچھے دھکیلا گیا، بھارت نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی پاکستان کو دفاع کا حق حاصل ہے۔
بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف، شہریوں سے ان کی عمریں، نام، ٹیلی فون اور پیشہ جات بارے معلومات حاصل کرنا شروع کر دیں۔