آزاد کشمیر کوٹلی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،4افراد زخمی

بھارت کی جانب سے سیز فائر کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی ہے. آزاد کشمیر کوٹلی سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے. پاکستان کی جانب سے امن کے لئے تمام تر اقدامات اور بھارت سے اچھے تعلقات کی خواہش کے باوجود…
صفحہ 194 کا 197