دو ہزار بارہ ختم، مظلوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم ختم نہ ہوئے

دو ہزار بارہ الوداع کہہ گیا، لیکن مظلوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم تاحال ختم ںہیں ہوئے، مقبوضہ وادی میں خون کی ہولی اب بھی کھیلی جاتی ہے، اور کئی بہنوں کے بھائی اور کئی مائوں کے بیٹے اپنی سرزمین کی خاطر جانیں قربان کررہے ہیں۔
صفحہ 196 کا 197