یوم شہدا جموں آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر لائن آف کنٹرول کی دنوں جانب ، گلگت بلتستان اور پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے،
کشمیر پاکستان اور بھارت کے سنگم پر واقع چوراسی ہزار چار سو اکہتر مربع میل رقبے پر محیط ایک جنت نظیر خطہ جو مسلمانوں کی اکثریتی آبادی پر مشتمل ہے، تحریک آزادیئ کشمیر کی اصل داستان 1925ء سے شروع ہو کر تاریخ کے صفحات پر خونی سفر طے کرتی دکھائی…
آزادجموں وکشمیرحکومت کا 66واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا، 24 اکتوبر 1947 کو ڈوگرہ سے آزادی کے بعد انقلابی حکومت کی بنیاد رکھی گئی تھی، ہے،،دارلحکومت مظفرآباد کے علاوہ تمام ضلعی ہیڈکواٹرز میں خصوصی تقریبات ہوں گی،
بغل میں چھری ، منہ میں رام رام، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹڑول کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج کی فائرنگ سے آزادکشمیر کے نکیال نکیال سیکٹر میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔