آزادجموں وکشمیرحکومت کا 66واں یوم تاسیس

ajk ajk

آزادجموں وکشمیرحکومت کا 66واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا، 24 اکتوبر 1947 کو ڈوگرہ سے آزادی کے بعد انقلابی حکومت کی بنیاد رکھی گئی تھی، ہے،،دارلحکومت مظفرآباد کے علاوہ تمام ضلعی ہیڈکواٹرز میں خصوصی تقریبات ہوں گی،

یوم تاسیس کے سلسلے میں آزادکشمیر کے ضلع سدہنوتی کے علاقے جونجال ہل میں بھی اہم تقریب انعقاد ہو گا، 24اکتوبر 1947ء  کو ڈوگرہ کے ظلم و جبر سے آزادی کے بعد بانی کشمیر غازی ملت سردارمحمد ابراہیم خان کی قیادت میں انقلابی حکومت کا قیام عمل میں لایاگیاتھا۔24اکتوبر1947 کو سردار محمد ابراہیم کی قیادت میں قائم ہونے والے انقلابی حکومت کا پہلا دارالخلافہ جونجال ہل میں قائم کیا گیا تھا، یوم تاسیس کے مقوقع پر کشمیرکی آزادی،پاکستان کی سلامتی اورعالم اسلام کے استحکام کے لیے خصوصی دعابھی کی جائیگی،

install suchtv android app on google app store