کشمیریوں کو حقوق ملنے تک پاکستان حمایت جاری رکھے گا، نوازشریف
وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ آزادی کیلئے شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، کشمیریوں کو حقوق ملنے تک پاکستان حمایت جاری رکھے گا، امن کیلئے بھارت کیساتھ سنجیدہ بات چیت پر یقین رکھتے ہیں