صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب احمد نے یوم سیاہ کے مو قع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے قرار دادوں پر عمل کیا جائے