اسکردو: گلٹری سیکٹر،برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 4 جوان شہید استور کے قریب گلٹری سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے چار جوان شہید ہو گئے۔
کوئٹہ: سبی میں زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اسکردو: برفانی تودہ گرنے سے فوج کا 1 جوان شہید، دو لاپتہ اسکردو کے قریب برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کا ایک جوان شہید اور دو لاپتہ ہو گئے۔
اسلام آباد: گلگت بلتستان اور چترال کے عوام کا دو روزہ امن ثقافتی میلہ گلگت بلتستان اور چترال کے عوام کا دو روزہ ثقافتی میلہ اسلام آباد میں سجایا گیا جس میں گلگت بلتستان اور چترال کی تہذیب و ثقافت کے خوب رنگ بکھیرے گئے۔
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور جی بی کونسل کے اراکین کا دورہ سچ ٹی وی گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور جی بی کونسل کے اراکین نے سچ ٹی وی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ ذمہ دار صحافت کیلئے سچ ٹی وی کی کاوشوں کو بے حد سراہا گیا۔
اسکردو: قائداعظم کے یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام گلگت بلتستان کی معروف ادبی تنظیم بزم علم وفن کے زیر اہتمام اسکردو میں قائد اعظم کی یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، مقررین نے وطن عزیز کو فلاحی اسلامی ریاست بنانے کیلئے زمہ دارانہ کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
گلگت میں موبائل فون سروس دوسرے روز بھی بند گلگت میں 2 روز کی کشیدگی کے بعد صورتحال معمول پر آرہی ہے جبکہ استور،غذر اور گلگت میں دوسرے دن بھی موبائل فون کی سروس معطل ہے
گلگت ایئر پورٹ کے نئے ٹرمینل کا افتتاح وزیراعظم نوازشریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے گلگت ایئر پورٹ کے نئے ٹرمینل کا افتتاح کیاہے۔