اسکردو میں گلگت بلتستان کی معروف ادبی تنظیم کے زیر اہتمام پندرہ رمضان کو ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے سالانہ نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
وزیراعظم نے داسو پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے آبی ذرائع مکمل طور پر بروئے کار لائے جائیں گے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ برادر اسلامی ملک کویت کی حکومت اور فلاحی ادارہ کی گلگت بلتستان میں سماجی خدمات اور دکھی انسانیت کی خدمت کے منصوبے ناقابل فراموش ہے۔ خطے کی پسماندگی دور کرنے میں کویت کے امیر اور مخیر حضرات نے ہمیشہ حکومت…
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن کے زریعے برسراقتدار آنے والی کسی حکومت کو نہیں مانتے ملک میں آزاد الیکشن کمیشن کے زریعے متناسب نمائندگی کی بنیاد پر الیکشن کرائیں جائیں بدقسمتی سے آج جو ہم پر حکمران مسلط ہیں وہ جھوٹے،…