کوئٹہ سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
 
            		              		
                                          
                    
                                           
                     
کوئٹہ سبی میں زلزلے کے جھٹکے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ سبی میں آنے والے زلزلے کا مرکز سبی سے 32 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔