غذر میں سیلاب سے تباہ ہونے والے رابطہ پل کی مرمت کا کام تاحال شروع نہیں ہوسکا
غذر میں شدید سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے رابطہ پل کی تعمیر کا کام تاحال شروع نہیں ہوا، جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کی نقل و حرکت اور روزمرہ کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ مقامی رہائشی اور تاجروں نے حکومت سے فوری توجہ اور تعمیراتی عمل…