گلگت بلتستان میں وقت سے پہلے برفباری، موسمی تبدیلی کے مثبت اثرات

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں ہفتے کے روز موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی، جسے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے، کیوں کہ گزشتہ کئی سال سے تاخیر سے ہونے والی برف باری کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے جوڑا جا رہا تھا، جس نے خطے کے نازک…

سوست ڈرائی پورٹ پر ٹیکس چھوٹ کا معاملہ؟ وفاق اور گلگت بلتستان کے درمیان معاہدے سے متعلق بڑی پیش رفت

وفاقی اور گلگت بلتستان حکومت کے درمیان سوست ڈرائی پورٹ پر ٹیکس چھوٹ کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد 2 ماہ سے معطل پاک-چین باہمی تجارت کےجلد بحال ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ٹیکس مسائل پر دونوں حکومتوں کے مابین باقاعدہ معاہدے کے بعد اسلام آباد…

گلگت بلتستان میں جنگلات کی کٹائی تشویشناک حد تک بڑھ گئی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے ایڈیشنل سیکرٹری فاریسٹ ذید کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران صرف دیامر اور اس کے قریبی علاقوں سے تقریباً 40 لاکھ مکعب فٹ لکڑی…

گلگت بلتستان پولیس کے اہلکاروں کے لیے ٹک ٹاک پر پابندی

انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پولیس گلگت بلتستان نے پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ آئی جی پولیس گلگت بلتستان کے دفتر سے آج جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ’ ڈسپلن، یکسانیت اور فورس کے وقار…

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور دیگر 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کیا گیا، جسے بعدازاں پارٹی کے سوشل میڈیا پیجز پر بھی…
صفحہ 2 کا 116