گلگت بلتستان سولر منصوبہ، توانائی اور ماحولیاتی تحفظ میں بڑی پیش رفت ہے، اویس لغاری
نوفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری ے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سولر منصوبہ توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کا سنگ میل ہے اور ایسے منصوبوں سے پاکستان صاف اور گرین انرجی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا…