سپریم کورٹ: اصغر خان کیس میں صدر کو فریق بنا لیا گیا
اصغر خان کیس میں ایوان صدر کو فریق بنا لیا گیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ صدر وفاق کی علامت، ملک کا آئینی سربراہ اور سپریم کمانڈر ہوتا ہے، ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں نہیں ہونی چاہییں۔