دُہری شہریت کیس: رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کی رکنیت معطل
سپریم کورٹ نے دُہری شہریت کے الزام میں رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ کی رکنیت معطل کر دی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دہری شہریت رکھنے والوں کی کوئی فہرست نہیں، صرف سنی سنائی باتوں پرمبنی کچھ نام ہیں، عدالت نے رحمان ملک کو دہری شہریت…