کیانی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور
پاکستان اور روس کی عسکری قیادت نے ماسکو میں ملاقاتیں کی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل اشفاق کیانی نے روس کی وزارت دفاع کا دورہ کیا اور روسی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولائی میکروف سے ملاقات کی۔