علیمہ خان کے خلاف تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم
انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف مسلسل عدم پیشی پر ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں علیمہ خان…