کچھ لوگ بیکار اشیا سے بھی شاہکار بنا لیتے ہیں، کچھ ایسا ہی کیا ایک میکسیکو کے فنکار نے، جس نے موت بانٹنے والے ہتھیاروں کو موسیقی کے آلات میں تبدیل کر دیا
ملکہ کوہسار مری سمیت بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے سیاحوں کی توجہ حاصل کرلی جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں ہونے والی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔