ہالی ووڈ فلم '' مین آف اسٹیل '' کا پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس امریکی باکس آفس پرسْپر ہیرو کی فلم مین آف اسٹیل نے پہلے ہی ہفتے رکارڈ توڑ بزنس کر لیا۔
آرنلڈ شوارزنیگر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم میں جلوہ گر ہونگے ہالی ووڈ ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کا کہنا ہے وہ ٹرمینیٹر Terminator سیریز کی پانچویں فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
یوسین بولٹ ڈائمنڈ لیگ200 میٹر ریس جیت لی دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے بسلٹ ڈائمنڈ لیگ کے دو سو میٹر ریس ایونٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔
واشنگٹن: اوپرا ونفرے کا عجائب گھر کیلئے 12 ملین ڈالر کا عطیہ اوپرا ونفرے نے واشنگٹن میں افریقی اور امریکی تاریخ پر بننے والے عجائب گھر کے لئے ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالرز عطیہ کر دیئے۔
چین میں سالانہ رنگا رنگ ڈریگن بوٹ جشن منانے کی تیاریاں شروع چین میں دو ہزار سالہ قدیمی ڈریگن بوٹ کے رنگا رنگ میلے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
سوات میں پہلی آرٹ کی نمائش خیبر پختو نخوا کے ضلع سوات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رنگونہ کے نام سے ہنر کدہ کے زیرِ اہتمام سیدو شریف کے سرینہ ہوٹل میں ایک بڑی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح کور کمانڈر پشاور کی اہلیہ مسز خالد ربانی نے کیا۔