دبئی: گھومنے والی عمارت کا افتتاح

World tallest rotating building World tallest rotating building

دبئی میں گھومنے والی بلندو بانگ عمارت کا افتتاح کر دیا گیا۔

دبئی کے نام ایک اور ورلڈ ریکارڈ، اب تک کئی ورلڈ ریکارڈ دبئی کے نام ہو چکے ہیں جن میں اب گھومنے والا ٹاور بھی شامل ہے۔

 

دبئی میں تعمیر کی گئی اس بلندو بانگ عمارت کو دنیا کی بلند ترین گھومنے والی عمارت شمار کیا جارہا ہے۔ اس عمارت کی ہر منزل میں موجود تاور ایک اعشاریہ دو دگری گھوم کر نوے کا زاویہ بناتا ہے۔ گھومنے والی یہ عمارت انسانی ڈی این اے سے مشابیہہ ہے۔

 

عمارت کے افتتاحی تقریب میں کئی افراد نے شرکت کی اور اس دنگ کر دینے والی عمارت کو دیکھنے کےلئے سیاحوں کی کثیر تعداد نے دبئی کا رخ کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store