برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پر وحشیانہ حملے کیخلاف پاکستانی عوام کا ردعمل ثابت کرتا ہے کہ اس قوم کو دہشتگرد شکست نہیں دے سکتے۔
موریطانیہ کے صدر محمد اولد عبدالعزیز فوجی اہل کار کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ صدارتی قافلے پرفوجی یونٹ نے غلطی سے گولی چلائی، جس کے باعث صدر معمولی زخمی ہوئے۔