امریکی شہر ڈینور: صدر اوبامہ کے انتخابی دفتر پر فائرنگ

امریکی ریاست کولاراڈو کے شہر ڈینور میں امریکی صدر بارک اوباما کے انتخابی دفتر پر نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی

تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. فائرنگ کے وقت اوباما کا انتخابی عملہ دفتر میں موجود تھا. پولیس واقعے کی تحقیق کررہی ہے

install suchtv android app on google app store