حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں 330 ترک فوجیوں کو قید ترکی کی ایک عدالت نے تین سابق جرنیلوں سمیت تین سو تیس فوجیوں کو وزیراعظم رجب طیب اردگان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سزائے قید سزا جبکہ چونتیس کو بری کر دیا ہے۔
نیوزی لینڈ بحریہ کو امریکی بندرگاہوں پر آمد کی پابندی ختم امریکہ نے 1980ء کی دہائی سے نیوزی لینڈ بحریہ کے بحری جہازوں پر امریکی بندرگاہوں یا اڈوں پر آمد پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔
امریکا: گوانتا نا موبے سےکلئیر ہونے والے 55 قیدیوں کی فہرست جاری امریکا نے گوانتا نا موبے سےکلئیر ہونے والے 55 قیدیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ان قیدیوں کو دوسرے ملکوں کے حوالے کیا جائے گا ،یا رہا کیا جائے گا۔
افغانستان میں سڑک کنارے بم حملہ میں پانچ افراد ہلاک جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم کے حملے میں ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔