ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں گے۔ کہا ایران جوہری ہتھیارحاصل کرنے کا نہ پہلے ارادہ رکھتا تھا نہ اب ایسا کوئی ارادہ ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ میں پینی (ایک سینٹ کا سکّہ) کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث ملک بھر کے بینک اور ریٹیلرز کو سکّوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ متعدد بینکوں اور اسٹورز کے پاس اتنے سکّے نہیں…
امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے نیویارک میئر کے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی کو فون کیا اور انہیں بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اوباما نے کہا کہ اگر ممدانی جیتے تو وہ ان کا ہر ممکن ساتھ دیں گے۔
برطانیہ کے علاقے کیمبرج شائر میں ٹرین میں تیز دھار آلے سے کیے گئے حملے کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہو گئے، جن میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ڈانکاسٹر سے لندن کنگز کراس جانے والی ٹرین میں پیش…
سعودی عرب کے شہر جدہ سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی انڈیگو کی پرواز کو اس وقت ہنگامی طور پر ممبئی ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا جب اس میں بم کی ایک جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع میں مبینہ طور پر ”1984 کے مدراس ایئرپورٹ طرز کے حملے“ کی…
کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک سیاسی اشتہار پر معافی مانگی ہے جو ٹیکسز کے خلاف تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے اونٹاریو کے وزیرِاعلیٰ ڈوگ فورڈ کو بھی ہدایت دی کہ وہ یہ اشتہار نشر نہ…
امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس نے صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اب صحافی پریس سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہو سکیں گے۔ نئی پالیسی کے تحت "اپر پریس روم" میں داخلہ صرف…