روبو فلائی، دو سینٹی میٹر کا پرواز کرتا روبوٹ
 امریکی محققین نے ایک ننھا سے اڑتا ہوا روبوٹ تیار کیا ہے۔ روبو فلائی نامی اس روبوٹ کی لمبائی محض دو سینٹی میٹر ہے۔ اس کے موجد کے مطابق ہوا میں اڑنے والا یہ مصنوعی کیڑا بالکل ایک قدرتی مکھی کی طرح پرواز کرتا ہے۔