صدیوں قبل منجمد ہونے والے پودے زندہ ایک تحقیق کے مطابق صدیوں قبل منجمد ہونے والے پودوں میں سائنسدانوں نے از سرِ نو نشوونما کے آثار دیکھے ہیں۔
چین میں اسٹیل سے بنا مجسمہ شائقین کی توجہ کا مرکز چینی شہر وھان میں ایک جوڑے کا سٹیل سے بنا مجسمہ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
’ایپل ون‘ ساڑھے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام جرمنی میں ایک نیلامی میں 1976 میں تیار کیا جانے والا ایپل کمپنی کا کمپیوٹر ساڑھے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی، تیز رفتار لگژری کشتی سمندر میں اتار دی گئی دنیا کی سب سے بڑی اور تیز رفتار لگژری کشتی سمندر میں اتار دی گئی ہے،کشتی میں سینما گھر اور سوئمنگ پول جیسی سہولتیں بھی موجود ہیں۔
آسٹریلیا میں روشنیوں کا میلہ،تھری ڈی ٹیکنالوجی سے فضائوں میں چمکتے مناظر آسٹریلیا میں سجا ہے روشنیوں کا میلہ،تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے تاریک فضاؤں میں چمکتے مناظر دنیا بھر سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں۔
ویب کے ابتدائی دور کا تاریخی صفحہ سرن لیبارٹری کی جانب سے دنیا کے سب سے پہلے ویب پیج کے تلاش کی مہم کے بعد 1991 کا ایک تاریخی صفحہ ملا ہے۔
ناسا کا تاریخی لانچنگ پیڈ کرایے پر دستیاب امریکی خلائی ادارہ ناسا فلوریڈا کے کینیڈی سپیس سینٹر میں خلائی جہاز کے ایک تاریخی لانچنگ پیڈ کو ٹھیکے پر دینا چاہتا ہے۔
امریکا: فضا سے خلا تک آزما ئشی پرواز کامیابی سے مکمل اب زمین سے خلا میں راکٹ چھوڑنے کا زمانہ گیا کیونکہ پہلی دفعہ برطانیہ کے تیار کردہ خلائی طیارے نے فضا سے خلا تک کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔