ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے چار افرا جاں بحق جبکہ تین زخمی ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کامیزائل حملہ، 3افراد جاں بحق شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے
پشاور: لوگوں کو مردہ گوشت کھلانے کا انکشاف پشاور میں پولیس تھانے کے سامنے قائم گودام سے لاکھوں مردہ مرغیاں برآمد ہوئی ہیں مردہ مرغیاں پنجاب سے پشاور سپلائی کی جاتی تھیں جبکہ 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔
پشاور:دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،بارود سے بھرا ٹرک برآمد پشاور پولیس نے گودام پر چھاپہ مار کر پانچ ہزار کلو گرام سے زیادہ بارودی مواد اور خود کش جیکٹس بنانے کا سامان برآمد کرلیا۔
شمالی وزریستان :میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چارافراد جاں بحق شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ کے علاقے مبارک خیل میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے،نواز شریف مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کہتے ہیں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے،خیبر پختوانخوا مسلم لیگ ن کا گڑھ ثابت ہوگا
ھنگو: لیویز اہلکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی ڈی سی او ھنگو طاہر ظفر عباسی نے کہا ہے کہ لیویز اہلکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔
احمد زئی قبائل کا محسود قبائل کو 5 دسمبر تک علاقہ خالی کرنے کا الٹی میٹم احمد زئی قبائل نے محسود قبائل کو پانچ دسمبر تک جنوبی وزیرستان خالی کرنے کا الٹی میٹم دیدیا