شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کامیزائل حملہ، 3افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے

ذرائع کے مطابق میزائل حملہ غلام خان روڈ پر تبی کے علاقے میں ایک گھرپرکیا گیا، جاسوس طیارے سے چار میزائل فائر کیے گئے، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوئے،طیارے کی پرواز سے علاقے میں خوف وہراس بڑھ گیا ہے۔ حملے کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا

install suchtv android app on google app store