اورکزئی حملے کے ملزم 30 خارجی ہلاک، سکیورٹی ذرائع کی تصدیق

لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیب راحت اور 9 دیگر بہادر جوانوں کی شہادت کے واقعے میں ملوث دہشتگرد کو ہلاک کر دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز ملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ یاد رہے کہ 2 روز قبل اورکزئی میں کیے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، ایک افسر شہید

ڈی آئی خان میں پاک فوج کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج مارے گئے جب کہ میجر سبطین حیدر نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 اکتوبر 2025 کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے…

سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ سے ہٹانے کی تصدیق کر دی

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ سے ہٹایا جارہا ہے۔ سلمان اکرم راجا کے مطابق سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیج دیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کی پوزیشن عمران خان کی امانت تھی ، بانی پی ٹی…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کی تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لگائے…

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان شہید

اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 19 خوارج ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…
صفحہ 6 کا 555