ویمن یونیورسٹی مردان کی طالبات کے لیے خوشخبری، فیسوں میں نمایاں کمی
مردان، ویمن یونیورسٹی مردان نے طالبات کے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے فیسوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق بی ایس کے 6 مختلف پروگرامز میں فیسوں میں 40 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔