خیبر پختونخواہ کے نئے وزیر اعلیٰ آج حلف اٹھائیں گے

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوگی، جس کے لیے گورنر ہاؤس نے باضابطہ طور پر وزیراعلیٰ ہاؤس کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد سندھ…

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کے معاملے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے جس میں واضح کیا گیاہے کہ گورنر کل چار بجے حلف لیں گے اگر گورنر نے حلف نہ لیا تو پھر سپیکر اسمبلی حلف لیں گے ۔…

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ، پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے حلف نہ لینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ گورنر خیبر پختونخوا سرکاری دورے پر ہیں اور کل دوپہر دو بجے واپس پہنچیں…

نومنتخب وزیراعلیٰ کے حلف پر فیصلہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا انتباہ

نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف کیلئے آئینی عہدیدار کی نامزد گی بارے درخواست پر چیف جسٹس نے کہا کہ معاملے میں گورنر کا جواب لازمی ہے، گورنر کے جواب کے بغیر درخواست پر فیصلہ کیا تو ایک اور پٹیشن ہمارے خلاف آجائے گی،عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔

سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ کے پی کے منتخب ہو گئے

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں جاری ہے، جہاں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنے خطاب میں کہا کہ انہیں عمران خان نے وزیر اعلیٰ بنایا تھا اور جب لیڈر نے استعفے کا کہا، تو انہوں نے فوراً اپنی قیادت کی ہدایت…

گورنر کے پی نےوزیر اعلیٰ کے استعفے کو اعتراضات لگا کر واپس کر دیا، علی امین مشتعل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کا معاملہ دوبارہ التوا کا شکار ہو گیا، کیونکہ گورنر پی فیصل کریم کنڈی نے ان کا استعفیٰ اعتراض کے ساتھ واپس بھجوا دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر کہا کہ دونوں استعفوں میں دستخط مختلف اور غیر…
صفحہ 4 کا 555