سیلاب کی تباہ کاریاں: خیبرپختونخوا میں 337 ہلاکتیں، بونیر میں 278 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 337 تک پہنچ گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 169 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں 130 مرد، 23 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں، جبکہ جاں بحق افراد میں 273…