جے یوآئی رہنما کےگھرمیں فائرنگ ، بیٹی اوربیٹا جاں بحق

جے یوآئی رہنما کےگھرمیں فائرنگ ، بیٹی اوربیٹا جاں بحق فائل فوٹو جے یوآئی رہنما کےگھرمیں فائرنگ ، بیٹی اوربیٹا جاں بحق

مالاکنڈ میں جے یو آئی کے ضلعی مفتی کفایت اللہ زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں جے یوآئی کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے گھر پرفائرنگ کی گئی۔

جس کے نتیجے میں مفتی کفا یت اللہ زخمی ہو گئے، انہیں ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ل یویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق ان کی بیٹی اور بیٹا فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں، واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

install suchtv android app on google app store